حوزہ/ لندن میں خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سینٹر فار ایڈوانسڈ اسلامک ریسرچ (International Center For Advanced islamic Research)کا انعقاد عمل میں آیا ہے جس کا افتتاح آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری نے اپنے دست مبارک سے انجام پایا۔
-
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ڈائریکٹرز کے ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد
حوزہ / ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد نے ایران کے شہر قم میں موجود جامعۃالزہراء (س) میں تجربیات میں اضافہ پر مبنی…
-
لندن میں بچیوں کے لئے جشن تکلیف (جشن شرعی بلوغ) کا انعقاد
ہماری بیٹیاں اہل بیت (ع) کے لئے زینت کا سبب بنیں: نمائندہ آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مرتضیٰ کشمیری نے اس جشن بلوغ شرعی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچیوں کو اپنا دینی تشخص محفوظ رکھتے ہوئے اہل بیت (ع) کے زینت…
-
تصاویر/شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں قم المقدسہ میں قائد ملت جعفریہ کے دفتر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقد
حوزہ/ شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں قم المقدسہ ایران میں قائد ملت جعفریہ کے دفتر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
تقویٰ بہترین زادراہ ہے
حوزہ / صوبہ مغربی آذر بائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: روایات میں ہے کہ دنیا میں مقام و منصب رکھنے والے شخص کو قیامت کے دن زنجیروں میں باندھ کر محشر…
-
برونائی میں 100 اساتذہ کے لیے ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ
حوزہ/ برونائی میں سرب گاوان یونیورسٹی میں ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 100 استاتذہ نے شرکت کی۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کشمیر یونیورسٹی اور بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں تمام سرگرمیاں معطل
حوزہ/جموں و کشمیر میں فی الوقت کورونا وائرس کے چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں تین جموں میں جبکہ ایک کشمیر میں درج ہوا ہے۔
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں کرمان میں اجلاس منعقد
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں صوبہ کرمان میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مکتب امامیہ بارہمولہ کے ذمہ دار تفضل حسین کی خدمات کے اعتراف میں پروگرام کا اہتمام
حوزہ/ مکتب امامیہ مرچمر میر گنڈ پٹن میں زون بارہمولہ کے ذمہ دار جناب تفضل حسین کی خدمات کے اعتراف میں مومنین اور انتظامیہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد…
-
تصاویر/ مرحوم آیت اللہ مرزا محمد تقی مجلسی اصفہانی کی نماز تشییع جنازہ کے مناظر
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مرزا محمد تقی مجلسی اصفہانی کی نماز جنازہ میں اصفہان میں منعقد ہوئی میں مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورمرحوم کو علامہ مجلسی…
-
تصاویر/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی شبیری زنجانی کی حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں حاضری
حوزه/ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی نے آج حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی اور آپ سلام اللہ علیہا کے جوار…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ملک زادہ:
امریکہ میں خواتین کی صورتحال اعلان کردہ اعدادوشمار سے کہیں زیادہ بدتر ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: نیویارک میں پنجرے میں بند لڑکیوں کی خرید و فروخت ایک عام سی بات بن گئی ہے۔ دنیا کی ایک تہائی خواتین قیدی امریکی جیلوں میں قید ہیں۔…
-
دی لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے میں یورپ میں مقیم شیعہ علماء کا بیان
حوزہ/ برطانیہ میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کے بارے میں یورپ میں مقیم شیعہ علمائے کرام نے ایک مشترکہ بیان میں، عالم اسلام میں تفرقہ…
-
تصاویر/ کراچی کے نشترپارک میں مرکزی عشرۂ محرم ۱۴۴۴ھ
حوزہ/ کراچی میں نشترپارک میں مرکزی عشرۂ محرم ۱۴۴۴ ھ کی مجلس عزا میں کثیر تعداد میں مومنین کی شرکت جسے علامہ شہنشاہ نقوی خطاب کر رہے ہیں۔
-
جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز کا جمکران میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں’’خانوادہ فاطمی‘‘ نامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز نے شرکت کیا۔
آپ کا تبصرہ